

Loading content...
اب اس بات سے اتنا تو ماننا ہی پڑے گا کہ یا تو انہیں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کہنا چھوڑ دیں یا پھر عالمین کا رب انہی کو مان لیں …میرے عرض کرنے کا مقصد یہ ہے عالمین کی تخلیق کا موجب شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات ہے اور یہ ایک حوالے سے عالمین کی ربوبیت پر فائز ہیں اور اللہ جل جلالہ انکا رب ہونے کے ناطے سے انکا بھی رب ہے اور عالمین کا بھی رب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار