

Loading content...
مگر قرآن کہتا ہے کہ حمد اسی کی ہو گی جو رب العالمین ہو گا اور جو رب العالمین ہو گا وہی محمود ہوگا اب ہمارے عقول حیران ہو جاتے ہیں محمدؐ ہو نہیں سکتا جو پہلے محمود نہ ہو تو پھر منطقی طور پر اس نتیجے پر پہنچیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار