

Loading content...
(2) حمد رب العالمین کیلئے مخصوص ہے یعنی وہی حمد کرسکتا ہے کوئی اور کرہی نہیں سکتا…اگر ہم اسے اور جامع انداز میں پیش کریں تو یہ کہنا ہوگا کہ سوائے رب العالمین کے کسی کی حمد ہو ہی نہیں سکتی یا بہ الفاظ دیگرجس کی حمد ہوسکتی ہے وہ صرف رب العالمین ہی ہوگا… اس فقرے کا مفہوم دیکھیں اور سمجھیںکہ جب تک کسی ذات میں عالمین کی ربوبیت دریافت نہ ہو اس کی حمد کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، بہ الفاظ دیگر جس کی بھی حمد کی جا سکے گی وہ رب العالمین ہی ہو گا غیر نہیں ہو گا… یہ بات توآپ سمجھ گئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار