

Loading content...
دوستو!ـاب پھر ایک بار سورہ فاتحہ کے الفاظ دیکھ لیں الحمدللہ رب العٰالمین حمد تو صرف رب عالمین کیلئے مخصوص ہے یعنی حمد مخصوص ہے صرف اس اللہ کیلئے جو عالمین کا رب ہے اس آیت پر اگر ہم غور کریں تو اس کے دو طرح کے معنی ہو سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار