

Loading content...
دیکھئے دوستو!ـمیں آپ کے سامنے تقریر کر رہا ہوں آپ سارے مجھے داد دے رہے ہیں دوسری طرف آپ دیکھتے ہیں کہ میں خود کسی کو داد دے رہا ہوں تو آپ اتنا تو ضرور سوچیں گے کہ آخر وہ کتنا بڑا مقرر ہے کہ جسے یہ داد دے رہا ہے اسی طرح ایک وہ ذات ہے جس کی حمد میں کائنات ہمہ تن لسان بنی ہوئی ہے اور پھر آپ دیکھتے ہیں کہ وہ ہی ذات کسی نور اقدس کی حمد و ثنا میںہمہ کل لسان بنی ہوئی ہے تو یہاں بھی تو فیصلہ سوچ کر ہی دینا ہوگا کہ بڑا محمود کون ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار