

Loading content...
آپ لغت اٹھا کر دیکھیں اسمِ محمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے معنی یہی ہیں جس میں حمد پائی جائے… یعنی اللہ د نے اپنے نور حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے فرمایا آپ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم برائے نام نہیں بلکہ آپ نے میری حمد کی اور مجھے محمود بنا دیا اور اب میں اللہ آپ کی حمد کرکے آپ کو کائنات کا محمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بنا رہا ہوں اب آپ کا محمود ہی آپ کا حامدہے… تو من شدی من تو شدم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار