

Loading content...
دیکھئے ایک نور اقدس ہے جو اس نور د سے جدا ہو اہے اور وہ نورِ اول قربِ ذات اِلٰہی میں حمد میں مصروف ہے حمد کرتے کرتے انتہا کر دیتا ہے گویا جزو اپنے کل کی حمد کر رہا ہے، بدن اپنی روح کی حمد کر رہا ہے، صفت اپنی ذات کی حمد کر رہی ہے، ظاہر اپنے باطن کی حمد میں مصروف ہے، اس نورؐ نے اس درجہ حمد کی کہ ذات محمود نے یعنی اس حمد کرنے والے کے کل نے اپنے جزو کا صفاتی نام رکھ دیا احمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم… احمدؐ اسم مبالغہ ہے یعنی حد سے زیادہ حمد کرنے والا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار