

Loading content...
یعنی جس ذات میں جملہ خصوصیات جمع ہو جائیں مثلاً(1)احسان پر احسان کر رہا ہو (2)جزا کا طالب بھی نہ ہو(3)ذاتی خصوصیات بھی قابلِ مدح و ثنا ہوں (4)انسان اس کے نعمات کے شکر سے بھی عاجز ہو اور انسان جہاں اس کے فضل و کرم کے سمندر میں غرق ہو جائے تو وہاں تھک ہا ر کر صرف حمد ہی کر سکتا ہے یعنی حمد رب العالمین کے علاوہ کسی کی ہو نہیں سکتی کیونکہ یہ سبھی صفات اسی ذاتِ جامع الصفات کے علاوہ کسی میں موجود ہی نہیں ہوسکتیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار