

Loading content...
اب ایک لفظ انہی معنی میں ہے حمد اس کا ترجمہ بھی حمد و ثنا اور تعریف کا کیا جاتا ہے حالانکہ انسان تعریف، مدح یا ثنا غیر اللہ کی کر سکتا ہے مگر حمد کسی غیر کی نہیں ہو سکتی، نہ پھول کی، نہ نیک انسان کی، نہ کسی فرشتے کی، غرض حمد مخصوص ہے رب العالمین کیلئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار