

Loading content...
دوستو!ـکچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ جو لیتی دیتی کچھ نہیں ہیں یعنی انسان کو ان سے کوئی مادی فائدہ نہیں پہنچتا مگر ان کی ذاتی خصوصیات قابل تحسین ہوتی ہیںمثلاً ایک خوبصورت پھول جب کسی کو نظر آتا ہے تو انسان اس کی تعریف کرتا ہے اس تعریف کو عربی میں مدح کہتے ہیں کہ پھول سے کوئی فائدہ نہ بھی پہنچے تو پھر بھی اس کا ذاتی حسن دیکھنے والے کو مدح پر مجبور کر دیتا ہے … اگر انسان کسی کی خصوصیات عقیدت کی حد تک پسند کر کے تعریف کرتا ہے تو اسے عربی میں ثنا کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار