

Loading content...
ہم تو وجہ اللہ کے صدقہ میں عطا فرماتے ہیں نہ ہمیں تمہاری جزاؤں کی ضرورت ہے نہ شکریہ کی… تو خالق نے فرمایا او بے نیاز گھر کی بے نیاز پاک کنیز اگر تجھے مخلوق کا شکریہ ادا کرنا ناگوار گزرا ہے تو مجھ خالق کا شکریہ تو قبول کر لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار