

Loading content...
ایک اور صورت بھی ہے کہ انسان کسی کی اچھائی کی جزا مادی نہیں دے سکتا تو اس صورت میں شکر واجب ہے شکر کی کئی صورتیں ہیں جو پہلی صورت ہے وہ یہ ہے کہ منعم کی نعمت کو یاد رکھنا شکر ہے اور بھول جانا کفر ہے اگر شکر کی باقی قسموں پر انسان قادر نہ ہو تو پھر زبانی شکر تو واجب ہی ہے جیسے کہ جناب فضہ پاک سلام اللہ علیہا کا واقعہ ہے کہ جب تین دن نذر کے روزے رکھے گئے میکائیل کبھی یتیم کبھی مسکین اور کبھی اسیر بن کر در اطہر سے بھیک لیتا رہا اور آخر میں کہا اے در اطہر کی پاک دائی میں تمہیں کیا جزا دوں اور کیسے یہ شکر ادا کروں یہ فقرہ سن کر دائی پاک کی جبینِ مبین پر ناگواری کی شکن نمودار ہوئی اور فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار