

Loading content...
میں نے سوال کیا کہ کیا سیاست افضل ہے یا عزاداری؟…انہوں نے فرمایا عزاداری… میں نے عرض کیا حضور جن لوگوں نے انقلابِ ایران میں جانیں قربان کی ہیں ان کی موت پر کیا فتویٰ دیں گے؟ لیکن سوچ لیں اس میں بڑے بڑے علما شہید ہوئے ہیں مولوی صاحب نے کہا کہ ہم تو عزا کے وجوب کے قائل ہیں میں نے کہا حضور اگر آپ اس کے وجوب کے قائل ہیں تو واجب کی اجرت حرام ہے پھر یہ نذرنیاز کیا ہے؟ اس پر وہ خاموش ہو گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار