

Loading content...
انہوں نے کہا باقی اسے مستحب کہتے ہیں میں واجب سمجھتا ہوں اور بعض صاحبانِ معرفت اسے واجب سمجھتے ہیں میں نے کہا اگر اسے مستحب قرار دیا جائے تو اس پر زندگی قربان کرنا حرام ہے اور جو شہیدانِ عزا ہیں ان کی شہادت پر حرام موت کا فتویٰ دینا پڑے گا ]نعوذباللہ[ انہوں نے کہا جو مستحب کے قائل ہیں وہ تو یہی فتویٰ دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار