

Loading content...
اگر کتب مقاتل و کتب غیبت کا جائزہ لیا جائے تو جتنے فضائل عزا کے ہیں اس سے زیادہ انتظار و دعا کے ہیں یعنی ان دونوں کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا عزا کا لازمہ دعا ہے اور یہ دونوں مؤدت پر قائم ہیں مؤدت کے بغیر یہ دونوں محال ہیں اور مؤدت اجر ہے جو کبھی بھی معاف نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار