

Loading content...
فرائض و واجبات بھی موقع محل کے ساتھ معاف ہو سکتے ہیں جیسے نماز، روزہ، حج، زکواة وغیرہ یہ فرائض و واجبات میں سے ہیں مگر محمدؐ و آل محمدؐعلیہم الصلوات والسلام کی محبت نہ سنت ہے نہ فرض ہے بلکہ یہ تو اجر ہے جس کی عدم ادائیگی نہ تو اس دنیا میں معاف ہو سکتی ہے نہ ہی آخرت میں یعنی حالات و واقعات جو کچھ بھی ہوں یہ ہمیشہ گردن پر سوار رہتا ہے اور عزاداری بھی نہ سنت ہے نہ فرض ہے بلکہ اجر ہے اس لئے یہ بھی کبھی معاف نہیں ہو سکتی اس طرح دعائے تعجیلِ فرج داخلِ اجر ہے جو دعا و عزا میں سے کسی ایک کا منکر ہے وہ ٭ ھو لیس بشیعتنا کا مصداق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار