

Loading content...
اب ایک اور صورت بھی ہوتی ہے کہ ایک صاحبِ اختیار کسی سے خدمت لیتا ہے اور اس کا بدلہ متعین کر دیتا ہے کہ میری یہ خدمت کرو میں تمہیں اتنی رقم نقد دوں گا تو یہ احسان کا بدلہ احسان نہیں بلکہ اجر ہے اجر وہ چیز ہے کہ جو خالق بھی معاف نہیں کر سکتا جب تک اجر کا مالک معاف نہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار