

Loading content...
تو امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ذرا یہ تو سوچو کہ میرے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام نے کربلا میں باقی کیا بچایا ہے؟ اب اگر خالق اپنی خدائی بھی انہیں دے دے تو پھر بھی احسان میں برتری میرے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام ہی کو رہے گی اب ان کی مرضی جسے چاہیں جنت دے دیں کوئی ان کا ہاتھ روک سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار