

Loading content...
اب علامہ تم فیصلہ کرو کہ بادشاہ کیا کچھ اسے دے تو اس کا معاملہ اس سے بہتر ہو سکتا ہے علامہ کچھ دیر تک سوچتے رہے پھر عرض کیا اگر وہ اپنی پوری حکومت تخت و تاج سب کچھ بھی دے دے تو تب کہیں جا کر وہ اس کے برابر ہو گا مگر فضیلت پھر بھی بڑھیا ہی کی رہے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار