

Loading content...
وہ بڑھیا جس کی پوری کائنات ایک ہی بکری ہے وہ اس بکری کا دودھ اسے پلاتی ہے پھر اس بکری کو ذبح کرتی ہے اور اس کے کباب بادشاہ کو کھلاتی ہے اس کا مکمل سرمایہ بادشاہ پہ خرچ ہو جاتا ہے جب بادشاہ کی حالت سنبھلتی ہے تو وہ اسے بتاتا ہے کہ وہ بادشاہ ہے اور اسے اپنے محل میں آنے کی دعوت دیتا ہے جب وہ بڑھیا اس کے محل میں جاتی ہے تو وہی بادشاہ اپنے وزیروں سے مشورہ کرتا ہے کہ اس کے احسان کے بدلے میں کیا احسان کر سکتا ہوں کہ جس سے اس کا احسان مکمل طور پر اتر جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار