

Loading content...
کوئی شخص کسی ضرورت مند کی ضرورت کو بغیر کسی لالچ کے پورا کرتا ہے تو یہ احسان ہے اور احسان کی جزا اللہ تعالیٰ نے احسان ہی کو قرار دیا ہے یعنی اگر انسان احسان کے بدلے احسان کرنے پر قادر ہے تو پھر احسان ہی کرے کوئی دوسری چیز اس کا بدلہ نہیں ہو سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار