

Loading content...
دوستو!ـیہاں مناسب یہ ہوگا کہ پہلے یہ بھی دیکھیں کہ حمدہے کیا اور یہ کس کیلئے مخصوص ہے…حمد کے جو عام معنی ہیں وہ تعریف و مدح و ثنا وغیرہ کے لئے جاتے ہیں لیکن اسے سمجھنے کیلئے پہلے ہم حمد کے قریبی الفاظ کا جائزہ لیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار