

Loading content...
یہاں یہ بات بھی عرض کردوں کہ رب کا ترجمہ پالنے والا بھی درست نہیں ہے کیونکہ رب کے لفظ میں تربیت کا عنصر غالب رہتا ہے جیسا کہ آج جدید عربی میں تربیبکے معنی ٹریننگ (Training) کے لئے جاتے ہیں اس لئے ربوبیت کے معنی صرفپالنا کرنا میں سمجھتا ہوں کافی نہیں ہے اس پہ پہلے ہی بہت کچھ کہا جاچکا ہے اس لئے ہم اپنے موضوع کی طرف بڑھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار