

Loading content...
خلاقِ کائنات نے اپنے کلامِ مقدس کا آغاز جس سورہ سے کیا ہے وہ ہے سورۂ الحمد اسے فاتحۂ کتاب بھی کہا جاتا ہے، سبع من المثانی بھی کہا جاتا ہے، اور بسم اللہ کے بعد پہلا لفظ حمد ہی ہے یعنی الحمد للہ رب العالمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار