

Loading content...
ہاں دوستو!ـوہ وقت اب دورنہیں جب اس حق کے وصول فرمانے والے شہنشاہ غریم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف دنیا میں تشریف لانے والے ہیں اور وہ اس حق کے بارے میں سارے لوگوں سے سوال کریں گے اور یاد رکھیں کہ غریم کے معنی بھی یہی ہیں جو کسی صورت میں اپنا حق معاف نہ کرے اور اپنا حق وصول کئے بغیر دم نہ لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار