

Loading content...
انسان کی ذاتی ضرورت انتہائی محدود ہے کیونکہ یہ تو صرف کھانے پینے پہننے اور رہنے تک موجود ہے یعنی روٹی، کپڑا اور مکان اس سے آگے تو یہ کچھ بھی استعمال نہیں کر سکتا اب اتنی تھوڑی ضروریات زندگی کیلئے انسان ساری دنیا کے حقوق بھی غصب کرتا ہے اور جن پاک ذوات علیہم الصلوات والسلام نے ہمیں سب کچھ عطا فرمایا ہے ان کا حق بھی دبا لیتا ہے تو جائے گا کہاں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار