Loading content...
حضرت امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں قیامت میں لوگوں پر وہ وقت سخت ترین وقت ہو گا جب خمس کے حقدار پکاریں گے ہمارا خمس ہمیں نہیں دیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار