

Loading content...
حضرت امام علیؐنقی علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں جو شخص آل محمدؐعلیہم الصلوات والسلام اور ان کے یتیموں اور مسکینوں کا حق کھا جائے بخدا اس سے اللہ تعالی بروز قیامت انتہائی سخت انداز سے سوال کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار