

Loading content...
جیسا کہ میں اکثرمثال دیتا ہوں کہ اگر ہم حکومت وقت کے مقروض ہوں تو ہم ان لوگوںکو رقم دیتے ہیں جو حکومت کی طرف سے رقم لینے کے مجاز ہوتے ہیں نہ کہ ہم کسی راہ جاتے آدمی کو دے دیتے ہیں کیونکہ اگر ہم نے کسی غلط آدمی کو رقم دے دی تو مال کا نقصان بھی ہوگا اور حکومت کے باقی دار بھی رہیں گے اس لئے اس معاملے میں آپ کسی پر بھروسہ نہ کریں بلکہ اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی طرف رجوع کریںان کی ذات سے رابطہ کرکے ان سے دریافت کرنے کے بعدجس کے بارے میں حکم ہو پھر خمس اس کے حوالے کریں چاہے وہ عالم ہو یا غیر عالم آپ کا حق ادا ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار