

Loading content...
اگر اس بات پر کسی کو شک ہو تو بیشک آزمالے یعنی پہلے اپنے کل مال کا حساب کرے اس کے بعد اس میں سے پانچواں حصہ نکال کر علیحدہ رکھ لے اس کے بعد نماز توسل آداب و شرائط کے ساتھ ادا کرے اور پھر دیکھے کہ وہ مالک و مہربان ذات عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کس طرح کرم فرماتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار