

Loading content...
جبکہ ہمارے مالک و مولا ہادیٔ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا یہ وعدہ ہے کہ جو آدمی خمس دینے کے معاملے میں سنجیدہ ہے وہ سب سے پہلے یہ کرے کہ اپنے کلی مال کا دقت سے حساب کرے اور اس کے بعد وہ مال خمس اپنے مال سے علیحدہ نکال کر رکھ دے اس کے بعد وہ ہماری طرف رجوع کرے ہم اس کی رہنمائی فرمائیں گے کہ یہ ہمارا مال کسے دینا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار