

Loading content...
ایسے لاتعداد فرامین ہیںکہ جن میں مال خمس کو امام زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی اجازت کے بغیر استعمال کرنے والے پر لعنت صادر فرمائی گئی ہے یا اسے ولد الزنا قرار دیا گیا ہے اس لئے اس مال کے قریب جانے سے بہت ڈرنا چاہیے اس کے بارے میں اگر کوئی عالم یا مجتہد بھی حکم دے تو بھی اس مال کی وصولی سے ڈرنا چاہیے، احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ تھوڑے سے دنیاوی فائدے کیلئے آخرت کو داؤ پر نہیں لگانا چاہیے یہ دانش مندی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار