

Loading content...
ایک دوسری تو قیع میں شہنشاہ معظم امام زمانہؐعَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی طرف سے یہ فرمایاگیا بسم اللہ الرحمن الرحیم… اللہ اور ملائکہ اور تمام لو گوں کی لعنت ہو اس شخص پر جو ہمارے مال میں سے ایک درہم کھا نا بھی حلال سمجھتاہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار