

Loading content...
شہنشاہ معظم پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا میری اہل بیتؐ علیہم الصلوات والسلام کے ما ل کو حلال قرار دینے والا میری اور ہر نبی کی زبان سے ملعون ہے، جو ہم پر ظلم کرے گا وہ ظالموں میں شمار ہو گا اور اس پر اللہ کی لعنت ہو گی، چو نکہ اللہ نے قرآن میں ظالموں پہ لعنت کی ہے جو ہمارا ذرا بھر ما ل بھی ناجائز طو رپر کھائے گا گویا کہ اس نے آگ سے پیٹ بھرا اور جہنم میں جلایا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار