

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہؐ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف نے اپنے نائب خاص جناب ابو جعفر بغدادی کو ایک تو قیع مبارک میں ارشاد فرمایا…تم نے ان لو گوں کے متعلق جو سوال کیا ہے کہ وہ اپنے قبضے میں ہمارے مال رکھے ہوئے ہیں اور ان کو ذاتی ملکیت سمجھ کر ان میں تصرف کرتے ہیں پس ان کو آگاہ کر دیں کہ ایسا کرنے والا شخص ملعون ہے اور ہم اس کے دا من گیر ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار