

Loading content...
خراسان کے دوسرے چند لو گوں نے بھی خمس معاف کرانا چاہا توشہنشاہ معظم امام رضاؐ علیہ الصلوات والسلام نے ارشاد فرمایا کہ تم اپنی زبانوں سے ہمارے خالص محب بنتے ہو اور پھر ہمارے اس حق کو دباتے ہو جو اللہ نے ہم کو دیا ہے اور وہ خمس ہے، ہم خمس میںکسی بھی صورت میںمعافی نہیں دے سکتے ]الوسائل[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار