

Loading content...
شہنشاہ معظم ہمارے امام زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف جناب محمدؐ بن اسحق بن یعقوب کو اپنی ایک توقیع مبارک میں ارشاد فرماتے ہیں کہ جن لو گوں کے پاس ہمارے اموال مو جود ہیں اگر وہ ان میں سے ایک درہم بھی حلال سمجھ کر کھا لیںگے تو گویا کہ انہوں نے آگ سے اپنا پیٹ بھر لیا ہے ]اکمال الدین[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار