

Loading content...
جب خمس کے معاملے میںاس قدر سختی ہے تو جو خالص امتی ہے اس پر اس کا تصرف کس طرح جائز ہوسکتا ہے؟ اس لئے اس مال کے تصرف سے ڈرنا چاہیے بلکہ کسی عالم و مجتہدکے کہنے پر ]اجازے پر[بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ خود شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سے رابطہ کرنا چاہیے جب تک وہاں سے اجازت نہ ملے اسے بالکل قبول نہ کریں جیسا کہ آپ جانتے ہیں اور کتب فقہ میں اس موضوع کو بڑے بسط کے ساتھ لکھا گیا ہے اس میں اس کی حرمت پر بہت زور دیا گیا ہے یہاں تھوڑی سی یاد دہانی کروانا بھی ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار