

Loading content...
اگر کسی کو ایسے حوالے درکار ہوں تو کمپیوٹر پہ کتب مآخذ میں مغانم اور خمس کی سرچ لگا کر دیکھ سکتا ہے لاتعداد حوالے ملیں گے کہ اس دور میں خمس کی وصولی کا ایک مکمل نظام موجود تھا اور اس پر ہر امام علیہ الصلوات والسلام کے دور میں عمل ہوتا رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار