

Loading content...
نمبر دو قحطانی نسل کی شاخ قضاعہ کے دو قبائل بنو ہذیم و بنو جذام کے نام جو خطوط سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارسال فرمائے (جنہیںابی عنبسہ نے پہنچایا تھا) ان میں بھی فرمایا تھا کہ ان لوگوں کو چاہیے کہ ہمارے بھیجے ہوئے عمال یا جنہیں وہ ہماری طرف روانہ کریں انہیں زکواة اور خمس ادا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار