

Loading content...
نمبر ایک بنو الحرث بن کعب کا وفد یمن سے بارگاہ رسالت میں حاضر ہوا اور اسلام لایا اور اس کے بعد یمن بغیر جنگ کئے مسلمان ہوگیا تو اس میں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان پر عمرو ابن حزم انصاری الخزرجی کو عامل بنایا اور اسے جو سند لکھ کردی اس میں تحریر فرمایا… ٭و ان یاخذ من المغانم خمس اللہ یعنی ان لوگوں کے مغانم میں سے پانچواں حصہ وصول کرو…حالانکہ یمنی لوگ اس وقت تک کسی جنگ میں شریک نہیں ہوئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار