

Loading content...
آج کچھ فاضل لوگوں کی طرف سے کہا جارہا ہے کہ آج علمائے کرام جس خمس پر زور دے رہے ہیں اور جسے زکواة سے بھی بڑا درجہ دے رہے ہیں اس کی وصولی کا زمانہ رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں کوئی انتظام ہی نہ تھا اور نہ ہی امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کے ظاہری دور حکومت میں اس کی وصولی کا کوئی نظام تھا اور نہ ہی اس پر کوئی عامل مقرر تھا جبکہ زکواة کی وصولی کے عامل موجود تھے اس کا پورا نظام تھا اگر خمس بھی اہم تھا تو اس کی وصولی کا بھی کوئی نظام ہوتا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار