

Loading content...
(2) اسے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام تک پہنچانا ہے ہا ںاگر کوئی اس کام سے عاجز ہو تو پھر سادات جو اولاد آئمہ علیہم الصلوات والسلام ہوں ان تک اسے پہنچانا واجب ہے اس میں کسی دوسرے کا ذکر ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار