

Loading content...
(8) لیس من شی ء عند اللہ یوم القیامة اعظم من الزنا انہ لیقوم صاحب الخمس فیقول یارب سل ھؤلاء بما ابیحوا…اس فقرے سے ثابت ہوتا ہے کہ اس کی باز پرس بھی ہونا ہے اور اللہ د کی بارگاہ میں روز عدل مالکان خمس کھڑے ہوکر خمس کا کیس دائر کرتے ہوئے اپنی اپیل ان الفاظ میں پیش کریں گے کہ اے عادل حقیقی ذرا اس امت سے دریافت کیا جائے کہ انہوں نے خمس کو اپنے اوپر کیسے جائز قرار دیا تھا اور ان سے یہ بھی پوچھا جائے کہ انہوں نے نکاح کا حق مہر کس مال سے دیا تھا؟ اگر اس مال سے خمس ادا نہیں ہوا تھا تو ان کا نکاح باطل ہے کیونکہ دوسرے کے مال سے مہر ادا کرنے سے نکاح باطل ہوتا ہے اور ان سے یہ بھی پوچھاجائے کہ جب ان کا نکاح باطل تھا تو یہ پوری زندگی ارتکابِ زنا کیوں کرتے رہے؟ اور حرام زادے کیوں پیدا کرتے رہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار