

Loading content...
ہماری تو یہ دعا ہے کہ حقوق آل محمد علیہم الصلوات والسلام کے غریم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا روز انتقام جلدی آئے اور ظالمین کو معلوم ہوکہ عدل کیا ہوتا ہے انتقام کیا ہوتا ہے اور یہ بھی معلوم ہوکہ آل محمد علیہم الصلوات والسلام کے حقوق غصب کرنا کتنا بڑا ظلم ہے اور اس کی کتنی بڑی سزا ہے اس لئے ہم بارگاہ اقدس میں ہمیشہ عرض کرتے ہیں کہ آقا یہ عدل ہونا تو ہے ایک نہ ایک دن یہ فیصلہ ہونا تو ہے مگر اس میں دیر نہیں ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار