

Loading content...
ہماری تو شب و روز یہی دعا ہے کہ وہ روز سعید جلدی آئے جب سارے ظالمین سے سارے حقوق وصول کئے جائیں اور اس دن سب کومعلوم ہوگاکہ حق آل محمد علیہم الصلوات والسلام کو غصب کرنا کوئی معمولی بات نہیں تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار