

Loading content...
اب ہمیں آپ کے خمس کی ضرورت نہیں ہے نہ دیں ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا بس آپ یہ مہربانی ضرور کریںکہ آپ ہمارا نام تک لینا چھوڑ دیں ساری قوم آپ کے سامنے پڑی ہے جیسے جی چاہے لوٹیں مگر ہمیں اور ہمارے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کو کچھ نہ کہیں… ہاں یہ بات بھی آپ کو نہیں بھولنا چاہیے کہ اس مظلوم خاندان کا ایک والی و وارث عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف بھی موجود ہے جو اس قبیلے کا چیف ہے اور انہوں نے اس دنیا میں ایک نہ ایک دن ظہور ضرور کرنا ہے ہاں وہ دن ہمارا ہوگا اس دن کو مت بھولیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار