

Loading content...
آپ نے ماضی میں سادات کی بیوقوفیوں کا بہت فائدہ اٹھایا ہے، ان کے سراپنے قدموں میں جھکائے ہیں، جعلی سادات بنائے ہیں چاہے وہ کمہار ہی کیوں نہ تھے، انہیں بڑے بڑے عہدے دیئے ہیں، اس کے ساتھ ہی آپ نے سادات کی عصمت بھی پامال کی ہے، ناموس کی دشمنی بھی کی ہے، اس کے باوجود آپ کا جی نہیں بھرا کہ ہمارے خاندان کی سب سے مقدس ہستی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیثیت اور نیت دو نوں کو مشکوک بنانے کی کوشش کر رہے ہو، ہم آپ کو کیا کہہ سکتے ہیں ہم تو ویسے بھی مظلوم خاندان سے تعلق رکھتے ہیں کہ جن کے معصوم بچے بھی آپ کے رحم و کرم پر ہیں کہ جب چاہیں انہیں برباد کردیں، جب چاہیں انہیں اپنے قدموں پر جھکادیں، جب چاہیں انہی سے ان کے اجداد طاہرین علیہ الصلوات والسلام کے خلاف زبانیں کھلوادیں، انہی کے ذریعے سادات و غیر سادات کا فرق ختم کروا چکے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار