

Loading content...
دوستو!ـان لوگوں سے یہ کون پوچھ سکتا ہے کہ آپ نے خاندان رسالت علیہم الصلوات والسلام تک جانے ہی کیا دیا ہے؟ یہ حقِ سادات آپ لوگ خمس کی مد میں وصول ہی کر لیتے ہیں اور آگے جانے بھی نہیں دیتے اور ساتھ ہی یہ طنز بھی کرتے ہیں کہ یہ رائل فیملی کیلئے انہوں نے نعوذ باللہ اپنی طرف سے ایک ٹیکس لگادیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار