

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہمارے مسلک کے لوگوں میں اس شعور کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ خمس و زکواة وغیرہ کو ان کے اصل حقداروں تک پہنچائیں اور مذہبی اداروں یعنی دینی درسوں کی بحالی کیلئے ایک علیحدہ امدادی حصہ مقرر کریں تاکہ دینی درسوں کا سلسلہ بھی چلتا رہے اور غریبوں کی حق تلفی بھی نہ ہو اور دینی درسوں پر یہ جو اعتراض ہوتا ہے کہ وہ غریبوں کی بحالی والی ہر چیز ہڑپ کر رہے ہیں اور ان تک کوئی چیز جانے نہیں دیتے وہ اس اعتراض سے بھی بچ جائیں گے اور عوامی نفرت بھی ختم ہوجائے گی اور انہیں کماحقہ احترام بھی مل جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار